Hasil (
Bahasa Indonesia) 1:
[Salinan]Disalin!
C semua وائی فائی (wifi) کے بچہ سے بچہ kata berdiri Anda pembentukan ہے یہ itu انٹرنیٹ gunakan کرنے والوں Ki لازمی حصہ bin 8. zendegi چکاہے -لیکن PE (Persia) کو کہ یہ کن ہے dikenal kata 8. ہے murni? Anda اپ Kasi ٹیکنالوجی ماہر سے پوچھیں ke وہ کہے گا کہ wi-fi کے ABC wireless fidelity 8. murni ہیں دلچسپ Anda adalah یہ کہ بڑے بڑا ماہر اپ کو سے یہی بتائے گا لیکن یہ نہیں ہے belajar-jawabanUntuk پھر haghight VA afsne کیا یہ ہے? دلچسپ کہانی ایک ہے۔یہ سال 1999کی بات ہے کہ وائرلیس ایتھرنیٹ کمپیٹیبیلٹی الائنس (weca)نامی ایک سائنسی گروپ نے تیز ترین وائرلیس انٹرنیٹ سٹنڈرڈ IEEE802.11bکےلئے کوئی سادہ نام ڈھونڈنے کی کوشش شروع کی ۔اس مقصد کےلئے ایک کمپنی انٹر برینڈ کو ذمہ داری سونپی گئی۔ کمپنی نے 13نام تجویز کیے جن میں سکائی بریج ،ٹارچ لائٹ اور فلائی اوور جیسے نام شامل تھے ۔انہی میں ایک نا مWi-Fiبھی تھا ۔اس نام کا wireless fidelityسے کوئی تعلق نا تھا یہ محض ہائی فائی سے ملتا جلتا نام تھا جس کا مقصد انٹرنیٹ کی تیز سپیڈ کو ظاہر کرنا تھا۔یوں وائرلیس انٹرنیٹ کے لیے یہ نا م استعمال ہونے لگا ۔جب وائی فائی الائنس نامی ادارہ بنا تو اس کے ابتدائی دنوں میں انٹرنیٹ کی اس نئی اور تیز قسم کو "the standard for wireless fidelity©"کہ کر پکارا گیااور یوں لوگ یہ سمجھنے لگے کہ وائی فائی wireless fidelityکامخفف ہے جبکہ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ حروف کسی بھی لفظ کا مخفف نہیں ہیں۔
Sedang diterjemahkan, harap tunggu..
